پاکستان میں جمہوریت نہیں جیلموریت، ’’باپ‘‘ کے 14ارکان اس طرف آنے کو تیار ہیں،نواب رئیسانی

کوئٹہ: نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہپاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ جیلموریت، دھمکی موریت ہے، حکمران جماعتوں میں اراکین متعصب اعلی اور فاشسٹ اعظم سے تنگ ہیں BAP کے 14اراکین اِس طرف آنے کو تیار ہیں لیکن اس چیز نے اپنے حاکموں کے دھمکیوں سے ان کو بلیک میل کیا ہے اس حد تک فون پہ بات نہیں کر سکتے ہیں،ریاست کمزور ہو رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے