مچھ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی
کوئٹہ مچھ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی اتوار کو بولان میں مچھ کے قریب قومی شاہراہ پر مخالف سمت سے آنے والی دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں تین افراد برکت اللہ، محمد آصف، گل زمان زخمی ہوگئے جنہیں لیویز حکام نے ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے