دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی،جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، پوری قوم قائد کا یوم پیدائش بھر پور جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔
انہوں نے یہ بات بابائے قوم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے