کوئٹہ میں کر نٹ لگنے سے محمددین جاں بحق
کوئٹہ جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علا قے اغبرگ میں کرنٹ لگنے سے محمددین نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔