کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی
کوئٹہ جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں شعیب نامی شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔