کوئٹہ میں ٹریفک حاد ثہ تین افراد زخمی

کوئٹہ :جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک با ئی پاس پر ٹرک الٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے