وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملک کی اندرونی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے