صوبائی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 31دسمبر کو طلب
کوئٹہ:اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 31دسمبر کو طلب کرلیا، جمعرات کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدو س بزنجو نے اپوزیشن کے 19ارکان کے دستخطوں سے جمع کروائی گئی اسمبلی اجلاس طلب کرنے ریکوزیشن کی درخواست پر اسمبلی کا اجلاس 31دسمبر کو سہ پہر 3بجے طلب کرلیا ہے