میجر جنرل ایمن بلال صفدرآئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان تعینات

کوئٹہ:میجر جنرل ایمن بلال صفدرآئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان تعینات کردیا گیااس سے قبل میجرجنرل سرفراز علی آئی جی ایف سی ساؤتھ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے جو ترقی پاکر کور کمانڈر بلوچستان تعینات کردئیے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے