سیندک پروجیکٹ میں مقامی ملازمین و لوگوں کامین گیٹ پرمشترکہ احتجاج
تفتان : سیندک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ میں مقامی ملازمین اور مقامی لوگوں کا مشترکہ احتجاج سیندک پروجیکٹ کے مین گیٹ کے اندرونی جانب پر مقامی ملازمین اور بیرونی جانب مقامی آبادی کا احتجاج مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ کوروناکے نام پر نومہینوں سے جاری پابندی ختم کرکے انھیں ان کے گھروں کے لیے جانے دیاجائے یاد رہے گذشتہ نومہینوں سے پروجیکٹ ملازمین کوان کے گھروں کو جانے نہیں دیا جارہا ہے پروجیکٹ کے قریبی آبادی سے تعلق رکھنے والے مقامی ملازمین کوبھی گھروں کو جانے کی اجازت نہیں مقامی مرد ملازمین کے غیرموجودگی سے گھروں میں موجود فیملیز کو شدید مشکلات کا شکار سیندک پروجیکٹ کے پاکستانی افسران کی جانب سے مذاکرات سے ملازمین کا انکار ۔ ملازمین کا چائینز مینجمنٹ سے براہ راست مذاکرات کرنے پر اصرار ۔