عمران خان کریمہ بلوچ کے قتل کا معاملہ کینیڈا کے وزیراعظم کے ساتھ اٹھائیں،نواب رئیسانی
کوئٹہ: نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کریمہ بلوچ کے قتل کا معاملہ کینیڈا کے وزیراعظم کے ساتھ اٹھائیں انہوں نے کہا کہ کریمہ بلوچ کی المناک موت کے ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے۔