سبی میں کریکردستی بم حملہ

سبی:ایکسین بی اینڈ آرروڈ کے رہائش گاہ پر کریکر حملہ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے دستی بم صحت میں گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ایس ایس پی سمیت پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پولیس اور بم ڈسپوزل عملہ جائے وقوعہ کا معائنے کررہے ہیں واقع میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے