کوئٹہ،ٹریفک حادثہ بچی جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ بچی جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے کچلا ک میں گاڑی کی ٹکر سے رو بینہ نا می بچی جاں بحق ہو گئی پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے