بی این پی کے رہنماء حاجی جان محمد گرگناڑی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل ممبر سیاسی، سماجی و قبائلی رہنما حاجی میر جان محمد گرگناڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، پارٹی ذرائع نے حاجی میر جان محمد گرگناڑی کی بازیابی کی تصدیق کردی، بی این پی کی جانب سے منگل کو احتجاجابلاک کی کال واپس لے لی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے