پشین کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ: پشین کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔
پشین کے علاقے خنائی باباکے مقام پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹنے کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوئے مقامی انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے