پنجگور:گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور:پنجگور کے علاقے پروم میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل پروم کپ میں ایرانی ساختہ، گاڈی الٹنے سے پروم گواش کے رہائشی بشیر احمد ولد نذیر احمد جانبحق ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے