جان محمد گڑگناڑی کے اغواء میں خلائی مخلوق کا ہاتھ ہے،سردار اختر مینگل

کوئٹہ: بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار سے بی این پی کے سماجی رہنماء میر جان محمد گڑگناڑی کے اغواء کو تین دن گزرنے اور ابھی تک بی این پی کے مغوری رہنماء کا ایف آئی آر نہ کاٹنا انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان ہے میں نے جب انتظامیہ سے بات چیت کی تو انہوں نے کہا کہ ملزمان کیخلاف نہ پر چہ کٹ سکتا ہے اور نہ ان کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے کیونکہ ان پرخلائی مخلوق کا ہاتھ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے