ہرنائی،جرنیٹر سے مچھلی کاشکار کرنے والا نوجوان خود شکار بن گیا

ہرنائی:ہرنائی کے نوجوان جنریٹر کے زریعے مچھلی کا شکار کرنے کے لئے دوستوں کے ساتھ ہرنائی کے علاقہ بابہان گئے جہاں مچھلی کا شکارکرنے والا نوجوان عمران شاہ نامی نوجوان جنریٹر کے زریعے کا مچھلی کا شکار کرتے ہوئے جنریٹر کاکرنٹ لگنے کے باعث خود شکار بن کر جاں بحق ہوگیا ہرنائی کے عوامی وسماجی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر و دیگر سے ہرنائی جنریٹر کے زریعے مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے