پرانی دشمنی کا شاخسانہ مستونگ میں فائرنگ دو افراد جاں بحق

مستونگ:پرانی دشمنی کا شاخسانہ چکل ہارون میں فائرنگ دو افراد جاں بحق۔ت
مستونگ شہر کیڈٹ کالج روڈ کے قریب کلی چکل ہارون میں دکان میں بیٹے ہوئے دو نوجوان شبیراحمد اور منیراحمد ولد علی احمد لہڑی ساکن کلی چکل ہارون پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی فائرنگ سے دونوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔واقع کی اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایس ایچ او سٹی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیاپولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقع پرانی قبائلی تنازعہ کا شاخسانہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے