وڈھ،بی این پی کے رہنماء جان محمد گرگناڑی اغواء،زیرو پوائنٹ پر روڈ بلاک

وڈھ: بی این پی کے رہنماء جان محمد گڑگناڑی اغواء تفصیلات کے مطابق بی این پی خضدار کے ضلعی صدرشفیق الرحمان ساسولی کی قیادت میں زیروپوائنٹ خضدار کے مقام پر بلاک کرکے احتجاج کا مظاہرہ کیا گیا جان محمد گرگناڑی کے اغواء کے خلاف ضلعی صدر شفیق الرحمان ساسولی کی قیادت میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو خضدار زیرو پوائنٹ کے مقام پر روڈ بلاک کیا گیا ہے شفیق الرحمن ساسولی کا کہنا ہے کہ جب تک بی این پی کے رہنماء جان محمد گرگناڑی کو بازیاب نہیں کرایا جاتا اس وقت تک زیرو پوائنٹ بلاک رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے