مریم نواز کا پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ
ظہرانے میں ایاز صادق سعد رفیق رانا مبشر روحیل اصغر اور دیگر رہنماؤں کی شرکت اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ نچلی سطح پر کار کنوں کے ساتھ رابطہ کیا جائے اور کار کنوں کے ساتھ رابطوں کو موثر بناہیں اور تمام کارکن لانگ مارچ کے لئے تیار ہوجاہیں ظہرانے میں لاہور کے جلسے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے