مشرف نے مہرگڑھ مسمارکیا، نوادرات کہاں ہیں، حکومت اس کا تحقیقات کرے ،نواب رئیسانی

کوئٹہ:نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے گاؤں مہگڑھ کو جنرل مشرف حکومت نے 25 جنوری 2002 کو ریاستی دہشت گردی کا ارتکاب کر کہ سرکاری بلڈوزر اور اہلکاروں کے ذریعہ مسمار کروایا، وہاں سے ، 9000 ہزار سال قبل مسیح بیش بہا قدیم نوادرات لوٹ لیے گئے حکومت اس کا تحقیقات کرے اور بتایں نوادرات کہاں اور کس کو فروخت کیے گئے ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے