اے این پی کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

کوئٹہ: حکومتی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی کا بلوچستان اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت زمرک اچکزئی پارٹی کی ہدایت پر استعفے جمع کرائیں گے صوبائی وزیر نے باوثوق ذرائع سے تصدیق کی ہے کہ پارٹی کے مرکزی قیادت کے پارٹی کے پارلیمانی اراکین ا سمبلی کے استعفے پارٹی کے مرکزی قیادت کے پاس جمع کرائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے