سوراب،حاجیکہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق،دو زخمی

سوراب:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ حاجیکہ کے مقام پرتیز رفتارکاربے قابو ہوکرالٹ گئی حادثے میں دوافرادخرم شہزاد اورارسلان نامی اشخاص جان بحق ہوگئی جب کہ دو افرادمحمدبلال شیخ اورظہیراحمدزخمی ہوگئے ہیں جان بحق و زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کردیاگیاہے جہاں ابتداہی طبی امداد زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیاگیاجب کہ جان بحق افراد کے نعشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے حادثے کے شکار افراد کاتعلق کوئٹہ سے بتایاجاتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے