نجی کمپنی کے کوچ نے تیز رفتاری کے باعث پشین کے رہائشی سلیمان خان کو جاں بحق کردیا

قلات قلات کے علاقے سنگنداز کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی بدنام زمانہ نجی کمپنی کے کوچ نے مخالف سمت سے آنے والی انڈس گاڑی کو تیز رفتاری کے باعث کچل دیا جسے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار پشین کا رہائشی سلیمان خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ قلات پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو سول ہسپتال قلات پہنچا دیا جبکہ کوچ کے ڈرائیور اور کوچ کو تحویل میں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے