حکمران قو ت ر یا ستی طا قت کے بل بو تے پر ضلع گوادر کو ہتھیانے کا ارا دہ رکھتے ہیں،ڈاکٹرعبد الحئی بلو چ

کوئٹہ: نیشنل ڈیمو کر یٹک پارٹی کے سر بر اہ ڈاکٹر عبد الحئی بلو چ نے کہاہے کہ حکمران قو ت ر یا ستی طا قت کے بل بو تے پر ضلع گوادر کو ہتھیانے کا ارا دہ رکھتے ہیں غیر جمہوری جا بر حکمرا ن ہو ش کے نا خن لیں گوادر میں باڑ کے مسئلے پر نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتوں اور تنظیموں ست رابطہ کرکے جلد لائحہ عمل طے کریگی یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ پر یس کلب میں خالدہ قاضی ایڈوکیٹ، چنگیز بلوچ، زراق بلوچ کے ہمراہ پر یس کانفر نس کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ پی ڈ ی ایم تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگی تمام سیاسی جماعتیں ملکر کر بلوچستان کے خلاف سازشوں کا مقابلہ بھی کریں۔انہوں نے کہا کہ سی پیک اور گوادر ماسٹر پلا ن خواب بن کر رہے جا ئیں گے سا حلی پٹی پر تمام الا ٹمنٹ جیو نی سے لیاری تک کسی بھی صورت قبول نہیں حکومت کے قبضہ گیری کے منصوبوں کو بلو چ بہا در غیو ر عوام کے منظم طاقت سے خاک میں ملا دیں گے انہوں نے کہاکہ ما ضی میں بھی پٹ فیڈر کینال، ڈیر ہ مراد جما لی اور حب شہر پر صنعتی تر قی کے نام پر قبضہ کر نے کی بلو چ دشمن پا لیسیوں کی قوم پر ست سیا سی قو توں نے ناکام بنا یا ضلع گوادر میں بھی بلو چ دشمن قبضے گیری کی پا لیسیوں کو نا کام بنا ئیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ریا ستی طا قت اور اپنے عا لمی آقا ؤں کی مدد سے محکموں، قو موں اور مظلوم طبقہ کے محنت کش عوام پر اس نوا با دیتی عوام دشمن تسلط اور قبضے گیری نظام کو جا ری کر نے پر تلے ہو ئے ہیں نیشنل ڈیمو کر ٹک پارٹی گوادر میں باڑ لگا نے کے معا ملے میں بلو چستان کے تمام سیا سی پارٹیوں اور مختلف تنظیموں سے را بطہ کر کے جلد ایک لائحہ عمل طے کر ے گی انہوں نے کہا کہ حقیقی جمہوری نظام کے آنے سے موروثی سیاست کاخاتمہ ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے