متنازع بیان دینے پر محمود خان اچکزئی کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست
لاہور:محمودخان اچکزئی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سیشن کورٹ میں درخواست جلسے میں محمود خان اچکزئی نے منافرت پر مبنی تقریر کی ۔محمود خان اچکزئی نے لاہور کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی۔ عدالت میں محمود خان اچکزئی کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔