بولان میں ٹوڈی کار کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

مچھ (نمائند ہ گرین گوادر) بولان ٹوڈی کار کھائی میں جاگرنے سے ڈرائیور جاں بحق تفصیلات کے مطابق بولان کا میں تیز ٹوڈی کارڈرائیور سے بے قابو ہوکر بولان ندی کھائی میں جاگری لیویز کے مطابق کار سندھ سے کوئٹہ جارہی تھی حادثے میں کار ڈرائیورموقع پر جاں بحق لیویزمزید کارروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے