اسپنی روڈ کلی ترخہ میں گیس بھر جانے سے دھماکہ علی احمد جاں بحق
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ کلی ترخہ شیرانی محلہ میں گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے کمرے میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ایک نوجوان علی احمد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دو افراد شدید ازخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے