کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کی موبائل یونٹ کی جانب سے وکلاء کیلئے کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی سہولت فرا ہم کی جا رہی ہے

کوئٹہ :کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کی موبائل یونٹ کی جانب سے وکلاء کیلئے کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی سہولت فرا ہم کی جا رہی ہے پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائنس کے اجراء کی سہولت ضلع کچہری میں مہیاکی گئی ہے ٹریفک پولیس موبائل یونٹ کی جا نب سے و کلاء کو لرننگ لائسنس جاری کئے جارہے ہیں اور ڈیڑھ ماہ بعد ا نھیں باضابطہ ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی لائسنس جاری کئے جا ئیں گئے جبکہ پہلے سے مینوئل لائسنس کے حامل وکلاء کوکمپیوٹرائزڈ لا ئسنس جاری کئے جائیں گے ٹریفک پولیس حکام کے مطابق وکلا، ڈاکٹر،اساتذہ سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کو یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے