کوئٹہ فاطمید فاونڈیشن کی جانب سے خون کے عطیات کیلئے بلڈبنک کا انعقاد کیاگیا
کوئٹہ : کوئٹہ فاطمید فاونڈیشن کی جانب سے خون کے عطیات کیلئے بلڈبنک کا انعقاد کیاگیا وکلا نے خون کے عطیات فراہم کئے کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ میں خون کے عطیات کیلئے فا طمید فاونڈیشن کے زیراہتمام بلڈ کیمپ کاانعقاد کیا گیا کیمپ میں وکلاء اور ہائی کورٹ کے عملے کے تھیلیسیمیاء سمیت خو ن کے امراض میں مبتلا بچوں کیلئے خون کے عطیات جمع کروا ئے گئے وکلا کا کہنا تھاکہ خون کے عطیات سے کسی کی جان بچانے میں اہم و مددگار ثابت ہو گا۔