وزیراعلیٰ بلوچستان سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے الائونس کی منظوری

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سیکریٹریٹ اور انیکسی میں افسران، اسٹاف کیلیے وزیراعلیٰ آفس الاؤنس منظور کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ آفس الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ سے جاری کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ اور انیکسی میں تعینات افسران اوراسٹاف کو رواں بنیادی تنخواہ کا 100 فیصد بطور الاؤنس ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے