وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان بدھ کو صحبت پوروجھل مگسی کا دورہ کریں گے

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان بدھ کو صحبت پور کا دورہ کریں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزراء میر سلیم کھوسہ، میر عارف جان محمد حسنی اور دیگر کے ہمراہ بدھ کو صحبت پور کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور معائنہ کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے جمعرات کو جھل مگسی جانے کا بھی امکان ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے