صوبائی کابینہ کا اجلاس ،بلوچستان ایجوکیشن سیکٹر پلان 2020-25 منظوری دیدی

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز شریک کابینہ اجلاس میں سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی. کابینہ نے بلوچستان ایجوکیشن سیکٹر پلان 25-2020 کی منظوری دے دی. کابینہ نے بلوچستان آرمز بل 2020 کی منظوری دے دی. کابینہ نے بلوچستان ماس ٹرانزٹ اتھارٹی رولز 2020 کی منظوری دے دی. کابینہ نے پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن سے متعلق بلوچستان لوکل کونسل ماڈل ذیلی قوانین کی منظوری دے دی. کابینہ نے بلوچستان ( قرآن مجید پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2020 ) کی منظوری دے دی. بلوچستان ٹریول ایجنسی رولز 2017 میں ترامیم کی کابینہ سے منظوری دے دی. کابینہ نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2014 کے نفاذ کی منظوری دے دی کابینہ نے چمن اور تفتان بارڈرز ٹرمینلز کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے