سابق عہداروں کی طرح ادبی خدمات کو جاری رکھیں گے،راسکوہ ادبی دیوان کے عہدیداروں کو تعاون کا یقین دلایا،انور نسیم مینگل

قلات : قیقان ادبی دیوان قلات کے چیئرمین انور نسیم مینگل جنرل سیکریٹری محسن براھوی دیگر عہداران و ممبران پروفیسر صدیق نیچاری یعقوب راز اور دیگر نے اپنے اخباری بیان میں راسکوہ ادبی دیوان کے الیکشن میں گل زمان گل داد محمد جواد ملک اکرم مینگل اور تمام کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سابق عہداروں کی طرح ادبی خدمات کو جاری رکھیں گے انہوں نے راسکوہ ادبی دیوان کے عہدیداروں کو تعاون کا یقین دلایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے