سونے قدر میں 750 روپے فی تولہ کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 10 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 643 روپے کم ہوکر 94693 روپے ہے عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہوکر 1837 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے