حکومت کو اب سمجھ آگئی کہ عوامی طاقت کو نہیں روک سکتے : مریم اورنگزیب

لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پورا لاہور شہر باہر تھا، حکومت کو اب سمجھ آگئی ہے کہ عوامی طاقت کو نہیں روک سکتے، پورا پاکستان 13 دسمبر کو گھر جانے کا پیغام دے گا

پی ڈی ایم جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے، کرائے کے ترجمان جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں، ہمیں مکا دکھانے والی فردوس عاشق کو عوام نے مکا دکھا دیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عمران خان نے دیکھا ہوگا کہ کل کسی نے کرسی نہیں لگائی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے