بولان میں خوفناک ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی

مچھ :مچھ بولان میں مچھ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہچارافراد شدید زخمی زخمیوں ہے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے مچھ ہسپتال منتقل کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے