کوئٹہ :گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جھلس کر زخمی
کوئٹہ : کوئٹہ میں گیس سلنڈرپھٹنے سے خا توں جھلس کر زخمی کوئٹہ کے علا قے نواں کلی کلی کوتوال نیو واپڈا آفس کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خا تون جھلس کر زخمی ہو گئی زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کار وائی جا ری ہے