ملکی معیشت کو موجودہ حکومت نے تباہ کردیا، مولانا فضل الرحمن

لکی مروت: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہماری تحریک اس وقت تک چلتی رہے گی جب تک تمہارا دھڑن تختہ نہیں ہوگا۔

لکی مروت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کاکہنا تھا کہ 13 دسمبر کو ہونے والے لاہور کے جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے۔ ملکی معیشت کو موجودہ حکومت نے تباہ کردیا، نااہل حکمرانوں کی پشت پناہی کی جا رہی ہے۔
حکومت کے خاتمہ تک ہماری تحریک چلتے رہے گی: مولانا فضل الرحمن

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔ سب کو آئین کے دائرے میں رہنا ہوگا۔ موجودہ حکمرانوں نے کشمیر پر بھارت کے قبضے کو قانونی شکل دے دی۔ ہمارے نااہل حکمرانوں نے بھارت کو خطے میں بالادستی دلا دی ہے۔

امیر جمعیت علمائے اسلام کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی پوری تاریخ میں ایسا نا اہل حکمران نہیں آیا، امت مسلمہ اس وقت یتیم ہے، اسرائیل کو بالادستی دلائی جا رہی ہے،

کورونا کی آڑ میں بچوں کا مستقبل تباہ کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے حکمرانوں نے کشمیر پر ہندوستان کے قبضے کو قانونی قرار دیا، موجودہ حکمران نے امت مسلمہ کو یتیم کرنے کی پالیسی اختیار کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے