مستو نگ،تیز دہار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ:مستونگ میں عدالت روڈ پر ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب تیز دہار آلے کے وار سے ایک جاں بحق ملزمان فرار۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں عدالت روڈ نامعلوم افراد نے عبدالرحمن ولد شادی خان کے سر پر تیز دھار آلے سے وار کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی مقتول عدالت میں پیشی کیلئے گیاہوا تھا اور عدالت سے نکلتے ہی کچھ فاصلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے قتل کیاپولیس انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے