العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم کے ضمانتیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے نواز شریف کے ضمانتی سخی عباسی اور ان کے دو بیٹوں کو نوٹس جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیل کی آئندہ سماعت مریم نواز کی اپیل کے ساتھ مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے