میرظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے
روالپنڈی:سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق میر ظفراللہ جمالی کو گزشتہ دنوں حرکت قلب بندہونے کے باعث روالپنڈی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج تھے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سمیت اعلیٰ حکام نے خاندان سے تعزیت کا اظہار کردیا۔