17 سالہ ذیشان دوستوں کے ساتھ کشتی میں سیلفی لیتے ہوئے توازن کھو بیٹھا اور دریا میں ڈوب گیا

رحیم یارخان: 17 سالہ ذیشان دوستوں کے ساتھ کشتی میں سوار تھا، اس دوران وہ دوستوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے توازن کھو بیٹھا اور دریا میں ڈوب گیا۔

غوطہ خوروں نے 6 گھنٹے طویل جدوجہد کے بعد نوجوان کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

دریائےچناب میں نوجوان کشتی میں سیرکے دوران دوستوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
17 سالہ ذیشان بستی چکر موہانا کا رہائشی اور گیارہویں جماعت کا طالب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے