خضدار میں حمام کے دوکان پر دستی بم حملہ،2 افر اد زخمی

خضدار:خضدار میں نامعلوم افراد کا حمام کے دوکان پر دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق خضداردستی بم دوکان کے اندر کر گر زور دار د ھماکے سے پٹ گیا دھماکے میں دو افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے دستی بم حملے میں دونوں زخمی بھائی ہے جن کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے زخمیوں کو طبی امداد پہنچانے کیلئے ٹیچنگ ہسپتال خضدا ر پہنچایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے