خضدار،موٹرسائیکل اور مزدا میں تصادم،1شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی

خضدار:ایم 8 روٹ خضدار زیدی کے مقام پر ابھی ابھی موٹر سائیکل اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں مولا کے رہائشی موٹر سائیکل سوار مجیب الرحمن ولد حاجی محمد قوم جام موقع پر جاں بحق اور ٹرک میں سوار دو افراد زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے