حکمران طاقت کے استعمال سے گریز کریں،نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وفاق پاکستان میں بسنے والے اقوام کا مسل سیاسی ہے اور اس کاحل صرف تاریخی حقوق تسلیم کرنے اور بات چیت سے ہو سکتی ہے طاقت سے نہیں، مختلف اوقات میں بڑی طاقتیں اپنے زور جبر کے باوجود شکست کھا کہ پسپا ہو گئیں، زور زبردستی سے نقصان کا اندیشہ ہے،حکمران طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے