حب،ٹریفک حادثہ میں سرکاری ملازم جاں بحق


حب:وندر کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق ہوگیا پولیس ذرائع کے مطابق وندر آدم کھنڈ کے مقام پر نامعلوم گاڑی نے سرکاری ملازم کچل دیا جس سے وہ موقع پر جاں ِحق ہوگیا اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے حادثے میں جاں بحق ہونے والے اصغر خاصخیلی سابق ڈی ایس پی وندر مرحوم عبدالرزاق لاسی کا بھانجا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے