غلط ٹوئٹ کرنے پر معذرت خواہ ہوں:عارف علوی،میر ظفر اللہ جمالی وینٹی لیٹر پر ہے:عمر جمالی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر علوی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی وینٹی لیٹر پر ہیں غلط معلومات پر کیا گیا اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا ہے میر ظفر اللہ جمالی کے اہل خانہ سے معذرت خواہ ہوں صدر مملکت نے کہا کہ میر عمر جمالی سے بات کی جنھوں نے بتایا کہ میر ظفر اللہ جمالی وینٹی لیٹر پرہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ میر ظفر اللہ جمالی کو جلد صحت کا ملہ عطاء فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے