اس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک جلسہ نہ کرلیں :مولانا فضل الرحمن
ملتان : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جلسہ گاہ کی طرف جانے کیلئے باہر آ گئے، ساتھیوں کےساتھ جلسہ گاہ جائیں گے، اس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک جلسہ نہ کرلیں۔
مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کی رہائش گاہ سے جامعہ قاسم العلوم روانہ ہو گئے جہاں سے وہ کچھ دیر بعد جلسہ گاہ کی جانب چلے جائیں گے۔